نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قبضہ کر لیا تھا اور ان دونوں ممالک میں وحشی جرائم انجام دیئے تھے۔
عراقی اور شامی فوج نے داعش کے خلاف وسیع کاروائی کرتے ہوئے متعدد علاقوں کو داعش کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
قبضہ کر لیا تھا۔
2011 سے شام میں امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے بشار اسد کی قانونی حکومت کی سرنگونی کے لئے وسیع پیمانے پر حملے شروع کئے۔
شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے دوران اب تک لاکھوں لوگ ہلاک جبکہ دسیوں لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
قبضہ کر لے۔ اسپوتنک کے حوالے سے تسنیم نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم بن علی ییلدریم نے اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ شام کے شمالی شہر منبج پر شامی فوج کے مکمل کنٹرول کا ترکی مخالف نہیں ہے کیونکہ شام کی سرزمین، شامی عوام کی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے ترکی کے صدر رجب طیب اردو ...
قبضہ کر لیا تھا۔ اب اس علاقے پر دہشت گرد گروہ داعش سے وابستہ جیش الخالد نامی گروہ کا کنٹرول ہے۔ اسرائیلی جنگی طیارے انہی علاقوں سے کئی بار شام کی سرحد میں داخل ہوکراور شام کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ میں کامیاب رہے ہیں ۔ اس بات کے پیش نظر کہ شام میں نافذ جنگ بندی میں داعش کو شامل نہیں کیا گیا ہے اور جس ...
قبضہ کیا اور اس نے فرقہ واریت کا پرچم لہرایا اور اس کا مقصد، اسلام کی شبیہ کو خراب کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ داعش کے کنٹرول سے بہت سے علاقے آزاد ہو گئے ہیں اور داعش کے بہت سے سرغنہ مارے جا چکے ہیں جن میں زیادہ تر سعودی عرب کے شہری ہیں۔ سید ہاشم موسوی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے وزیر ...
قبضہ کر کے آرام سے بیٹھ جائے۔
شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ ممالک ہیں جن میں عرب ممالک بھی شامل ہیں، اسرائیل کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں، ہم کو صبر کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور پھر حقیقت بالکل واضح ہو جائے گی ۔
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ اسرائیل جارح ہے، وہ وہی ہے جس نے تیس سال ...
قبضہ کر لے گا۔ داعش کے اس قسم کے دعوے عراق کے ڈکٹیٹر صدام کے دعووں کی یاد دہانی کراتے ہیں جس نے کہا تھا کہ وہ چند دن میں ایران کو اپنے کنٹرول میں لے لے گا لیکن دنیا کے دسیوں ممالک کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کے باوجود وہ آٹھ سالہ جنگ میں ایران کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ نہیں کر پایا۔